اسی دھوپ چھاؤں کے بیچ کہیں
دیکھا ابھی ابھی
زندگی ہولے سے
مجھے چھو کر جیسے
کانوں میں سرگوشی کرتے ہوے
گالوں پر بوسہ دے کر
جھپ گئی ہو
تمہارے تصور کی
چھاؤں تلے

16 Dec 2023 Leave a comment
by AKS in Beloved, Your Thoughts
Previous Hidden Next Past and Future
